18 مارچ، 2025، 1:44 AM

صنعا پر امریکی حملوں کی نئی لہر کا آغاز

صنعا پر امریکی حملوں کی نئی لہر کا آغاز

خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت پر امریکی حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صنعا پر امریکی حملے دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق صنعاء کے جنوب میں کئی بڑے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صنعا پر امریکی حملہ جاری ہے۔

العربیہ نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صنعاء کے النہدین میں صدارتی محل پر امریکیوں نے تین بار حملہ کیا ہے۔

News ID 1931181

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha